تفسیر احسن البیان

سورة القمر
وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ[41]
اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے۔[41]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔