تفسیر احسن البیان

سورة القمر
فَقَالُوا أَبَشَرًا مِنَّا وَاحِدًا نَتَّبِعُهُ إِنَّا إِذًا لَفِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍ[24]
اور کہنے لگے کیا ہم ایک شخص کی فرمانبرداری کرنے لگیں گے ؟ تب تم یقیناً غلطی اور دیوانگی میں پڑے ہوئے ہونگے (1)[24]
تفسیر احسن البیان
24۔ 1 یعنی ایک بشر کو رسول مان لینا، ان کے نزدیک گمراہی اور دیوانگی تھی۔