تفسیر احسن البیان

سورة القمر
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِالنُّذُرِ[23]
قوم ثمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا۔[23]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔