تفسیر احسن البیان

سورة القمر
فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُنْهَمِرٍ[11]
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا۔[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 کہتے ہیں کہ چالیس دن تک مسلسل خوب زور سے پانی برستا رہا۔