تفسیر احسن البیان

سورة القمر
فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ[10]
پس اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں بےبس ہوں تو میری مدد کر۔[10]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔