تفسیر احسن البیان

سورة النجم
أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى[38]
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔[38]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔