تفسیر احسن البیان

سورة النجم
وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى[37]
اور وفادار ابراہیم ؑ کی آسمانی کتابوں میں تھا۔[37]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔