تفسیر احسن البیان

سورة النجم
فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَى[25]
اللہ ہی کے ساتھ ہے یہ جہان اور وہ جہان (1)[25]
تفسیر احسن البیان
25۔ 1 یعنی وہی ہوگا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔