تفسیر احسن البیان

سورة النجم
أَمْ لِلْإِنْسَانِ مَا تَمَنَّى[24]
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے ؟ (1)[24]
تفسیر احسن البیان
24۔ 1 یعنی یہ جو چاہتے ہیں کہ ان کے یہ معبود انہیں فائدہ پہنچائیں اور ان کی سفارش کریں یہ ممکن ہی نہیں۔