تفسیر احسن البیان

سورة النجم
إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَى[4]
وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے۔[4]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔