تفسیر احسن البیان

سورة النجم
وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى[3]
اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں۔[3]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔