تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
وَإِنْ لَمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ[21]
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو (1)۔[21]
تفسیر احسن البیان
21۔ 1 یعنی اگر مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو نہ لاؤ، لیکن مجھے قتل کرنے کی اذیت پہنچانے کی کوشش نہ کرو۔