تفسیر احسن البیان

سورة الزخرف
لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ[75]
یہ عذاب کبھی بھی ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اسی میں مایوس پڑے رہیں گے (1)[75]
تفسیر احسن البیان
75۔ 1 یعنی نجات سے مایوس۔