تفسیر احسن البیان

سورة الزمر
بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ وَكُنْ مِنَ الشَّاكِرِينَ[66]
بلکہ اللہ ہی کی عبادت کر (1) اور شکر کرنے والوں میں سے ہوجا۔[66]
تفسیر احسن البیان
66۔ 1 اِ یَّاکَ نَعْبُدُ کی طرح یہاں بھی مفعول (اللہ) کو مقدم کر کے حصر کا مفہوم پیدا کردیا گیا کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو۔