تفسیر احسن البیان

سورة ص
وَمَا يَنْظُرُ هَؤُلَاءِ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً مَا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ[15]
انہیں صرف ایک چیخ کا انتظار (1) ہے جس میں کوئی توقف (اور ڈھیل) نہیں ہے (2)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی صور پھونکنے کا جس سے قیامت برپا ہوجائے گی۔ 15۔ 2 صور پھونکنے کی دیر ہوگی کہ قیامت کا زلزلہ برپا ہوجائے گا۔