تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّى حِينٍ[178]
آپ کچھ وقت تک ان کا خیال چھوڑ دیجئے۔[178]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔