تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
أَفَلَا تَذَكَّرُونَ[155]
کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے ؟[155]
تفسیر احسن البیان
155۔ 1 کہ اگر اللہ کی اولاد ہوتی تو ان کا کہیں ذکر ہوتا، جس کو تم بھی پسند کرتے اور بہتر سمجھتے ہو، نہ کہ بیٹیاں، جو تمہاری نظروں میں کمتر اور حقیر ہیں۔