تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ[154]
تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو ؟[154]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔