تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَاسْتَفْتِهِمْ أَلِرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَلَهُمُ الْبَنُونَ[149]
ان سے دریافت کیجئے ! کہ کیا آپ کے رب کی بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں ؟[149]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔