تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَى حِينٍ[148]
پس وہ ایمان لائے (1) اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش و عشرت دی۔[148]
تفسیر احسن البیان
148۔ 1 ان کے ایمان لانے کی کیفیت کا بیان (فَلَوْلَا كَانَتْ قَرْيَةٌ اٰمَنَتْ فَنَفَعَهَآ اِيْمَانُهَآ اِلَّا قَوْمَ يُوْنُسَ ۭ لَمَّآ اٰمَنُوْا كَشَفْنَا عَنْھُمْ عَذَابَ الْخِزْيِ فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا وَمَتَّعْنٰھُمْ اِلٰى حِيْنٍ) 10۔ یونس:98) میں گزر چکا ہے۔