تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَإِنَّ لُوطًا لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ[133]
بیشک لوط ؑ بھی پیغمبروں میں سے تھے۔[133]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔