تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ[115]
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دی (1)[115]
تفسیر احسن البیان
115۔ 1 یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم وستم سے نجات۔