تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ[71]
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں (1)[71]
تفسیر احسن البیان
71۔ 1 یعنی یہی گمراہ نہیں ہوئے، ان سے پہلے لوگ بھی اکثر گمراہی پانے کے باوجود یہ انہی کے نقشے قدم پر چلنے والے تھے۔