تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ[66]
(جہنمی) اسی درخت میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے (1)۔[66]
تفسیر احسن البیان
66۔ 1 یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہونگے۔