تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ[65]
جسکے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں (1)۔[65]
تفسیر احسن البیان
65۔ 1 اسے قباحت میں شیطانوں کے سروں سے تشبیہ دی، جس طرح اچھی چیز کے بارے میں کہتے ہیں گویا کہ وہ فرشتہ ہے۔