تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
إِنَّا كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ[34]
ہم گناہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں (1)[34]
تفسیر احسن البیان
34۔ 1 یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے