تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ[33]
سو اب آج کے دن (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں (1)[33]
تفسیر احسن البیان
33۔ 1 اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے مشرک اور شر و فساد ان سب کا وطیرہ تھا۔