تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
قُلْ نَعَمْ وَأَنْتُمْ دَاخِرُونَ[18]
آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) (1)۔[18]
تفسیر احسن البیان
18۔ 1 جس طرح دوسرے مقام پر بھی فرمایا (وَكُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِيْنَ) 27۔ النمل:87) ' سب اس کی بارگاہ میں ذلیل ہو کر آئیں گے