تفسیر احسن البیان

سورة فاطر
ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ[26]
پھر میں نے ان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہو (1)[26]
تفسیر احسن البیان
26۔ 1 یعنی کیسے سخت عذاب کے ساتھ میں نے ان کی گرفت کی اور انہیں تباہ و برباد کردیا۔