تفسیر احسن البیان

سورة النمل
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَنْ قَالُوا أَخْرِجُوا آلَ لُوطٍ مِنْ قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ[56]
قوم کا جواب بجز اس کہنے کہ اور کچھ نہ تھا کہ آل لوط کو اپنے شہر سے شہر بدر کردو، یہ تو بڑے پاکباز بن رہے ہیں 1[56]
تفسیر احسن البیان
56-1بطور طنز اور استہزاء کے کہا۔