تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ[222]
وہ ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں 1[222]
تفسیر احسن البیان
222-1یعنی اس قرآن کے نزول میں شیطان کا کوئی دخل نہیں ہے، کیونکہ شیطان تو جھوٹوں اور گنہگاروں (یعنی کاہنوں، نجومیوں وغیرہ) پر اترتے ہیں نہ کہ انبیاء صالحین پر۔