تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ[221]
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں۔[221]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔