تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
وَتَوَكَّلْ عَلَى الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ[217]
اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ۔[217]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔