تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
فَيَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ[202]
پس وہ عذاب ان کو ناگہاں آجائے گا انھیں اس کا شعور بھی نہ ہوگا۔[202]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔