تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ[181]
ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو 1[181]
تفسیر احسن البیان
181-1یعنی جب تم لوگوں کو ناپ کردو تو اسی طرح پورا دو، جس طرح لیتے وقت تم پورا ناپ کرلیتے ہو۔ لینے اور دینے کے پیمانے الگ الگ مت رکھو، کہ دیتے وقت کم دو اور لیتے وقت پورا لو!