تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ[152]
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔[152]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔