تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ[151]
بےباک حد سے گزر جانے والوں کی 1 اطاعت سے باز آجاؤ۔[151]
تفسیر احسن البیان
151-1مُسْرِفِیْنَ سے مراد وہ رؤسا اور سردار ہیں جو کفر و شرک کے داعی اور مخالفت میں پیش پیش تھے۔