تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَالُوا لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ[116]
انہوں نے کہا کہ اے نوح ! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کردیا جائے گا۔[116]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔