تفسیر احسن البیان

سورة الأنبياء
وَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَخْسَرِينَ[70]
گو انہوں نے ابراہیم ؑ کا برا چاہا، لیکن ہم نے انھیں ناکام بنادیا۔[70]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔