تفسیر احسن البیان

سورة الأنبياء
قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ[69]
ہم نے فرما دیا اے آگ ! تو ٹھندی پڑجا اور ابراہیم ؑ کے لئے سلامتی (اور آرام کی چیز) بن جا۔[69]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔