تفسیر احسن البیان

سورة طه
مَنْ أَعْرَضَ عَنْهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وِزْرًا[100]
اس سے جو منہ پھیر لے گا (1) وہ یقیناً قیامت کے دن اپنا بھاری بوجھ لادے ہوئے ہوگا (2)۔ [100]
تفسیر احسن البیان
10۔ 1 یعنی اس پر ایمان نہیں لائے گا اور اس میں جو کچھ درج ہے، اس پر عمل نہیں کرے گا۔