تفسیر احسن البیان

سورة طه
فَأَلْقَاهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٌ تَسْعَى[20]
ڈالتے ہی وہ سانپ بن کر دوڑنے لگی۔[20]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔