تفسیر احسن البیان

سورة طه
قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَى[19]
فرمایا اے موسٰی ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے۔[19]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔