تفسیر احسن البیان

سورة طه
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَى[11]
جب وہ وہاں پہنچے تو آواز دی گئی (1) اے موسٰی۔[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 موسیٰ ؑ جب آگ والی جگہ پہنچے تو وہاں ایک درخت سے (جیسا کہ سورة قصص۔ 30 میں صراحت ہے) آواز آئی۔