تفسیر احسن البیان

سورة الحجر
وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ[11]
اور (لیکن) جو بھی رسول آتا وہ اس کا مذاق اڑاتے (1)۔[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 یہ گویا نبی کو تسلی دی جا رہی ہے کہ صرف آپ ہی کی تکذیب نہیں کی گئی، ہر رسول کے ساتھ اس کی قوم نے یہی معاملہ کیا۔