تفسیر احسن البیان

سورة الحجر
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ[10]
ہم نے آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی رسول (برابر) بھیجے۔[10]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔