نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
51 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:40] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
52 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:42] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
53 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:45] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
54 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:47] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
55 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:49] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
56 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:51] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
57 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:53] پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
58 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:55] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
59 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:57] پس اپنے پالنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
60 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:59] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
61 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:61] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
62 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:63] پس تم اپنے پرورش کرنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
63 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:65] بتاؤ اب اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
64 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:67] پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
65 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:69] کیا اب بھی رب کی کسی نعمت کی تکذیب تم کرو گے؟ |
|
66 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:71] پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
67 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:73] پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
68 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:75] پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کے ساتھ تم تکذیب کرتے ہو؟ |
|
69 | تُكَذِّبَانِ |
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ [55-الرحمن:77] پس (اے جنو اور انسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
|
70 | تُكَذِّبُوا |
وَإِنْ تُكَذِّبُوا فَقَدْ كَذَّبَ أُمَمٌ مِنْ قَبْلِكُمْ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ [29-العنكبوت:18] اور اگر تم جھٹلاؤ تو تم سے پہلے کی امتوں نے بھی جھٹلایا ہے، رسول کے ذمہ تو صرف صاف طور پر پہنچا دینا ہی ہے |
|
71 | تُكَذِّبُونَ |
أَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ [23-المؤمنون:105] کیا میری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت نہیں کی جاتی تھیں؟ پھر بھی تم انہیں جھٹلاتے تھے |
|
72 | تُكَذِّبُونَ |
وَأَمَّا الَّذِينَ فَسَقُوا فَمَأْوَاهُمُ النَّارُ كُلَّمَا أَرَادُوا أَنْ يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا فِيهَا وَقِيلَ لَهُمْ ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ [32-السجدة:20] لیکن جن لوگوں نے حکم عدولی کی ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ جب کبھی اس سے باہر نکلنا چاہیں گے اسی میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور کہہ دیا جائے گا کہ اپنے جھٹلانے کے بدلے آگ کا عذاب چکھو |
|
73 | تُكَذِّبُونَ |
فَالْيَوْمَ لَا يَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَفْعًا وَلَا ضَرًّا وَنَقُولُ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ [34-سبأ:42] پس آج تم میں سے کوئی (بھی) کسی کے لئے (بھی کسی قسم کے) نفع نقصان کا مالک نہ ہوگا۔ اور ہم ﻇالموں سے کہہ دیں گے کہ اس آگ کا عذاب چکھو جسے تم جھٹلاتے رہے |
|
74 | تُكَذِّبُونَ |
هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ [37-الصافات:21] یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے |
|
75 | تُكَذِّبُونَ |
هَذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ [52-الطور:14] یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے |
|
76 | تُكَذِّبُونَ |
وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ [56-الواقعة:82] اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو |
|
77 | تُكَذِّبُونَ |
انْطَلِقُوا إِلَى مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ [77-المرسلات:29] اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے |
|
78 | تُكَذِّبُونَ |
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ [82-الإنفطار:9] ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو |
|
79 | تُكَذِّبُونَ |
ثُمَّ يُقَالُ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ [83-المطففين:17] پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وه جسے تم جھٹلاتے رہے |
|
80 | فَكَذَبَتْ |
وَإِنْ كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ فَكَذَبَتْ وَهُوَ مِنَ الصَّادِقِينَ [12-يوسف:27] اور اگر اس کا کرتا پیچھے کی جانب سے پھاڑا گیاہے تو عورت جھوٹی ہے اور یوسف سچوں میں سے ہے |
|
81 | فَكَذَّبَ |
وَلَقَدْ أَرَيْنَاهُ آيَاتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَأَبَى [20-طه:56] ہم نے اسےاپنی سب نشانیاں دکھا دیں لیکن پھر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کر دیا |
|
82 | فَكَذَّبَ |
فَكَذَّبَ وَعَصَى [79-النازعات:21] تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی |
|
83 | فَكَذَّبُوا |
وَكَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَمَا بَلَغُوا مِعْشَارَ مَا آتَيْنَاهُمْ فَكَذَّبُوا رُسُلِي فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ [34-سبأ:45] اور ان سے پہلے کے لوگوں نے بھی ہماری باتوں کو جھٹلایا تھا اور انہیں ہم نے جو دے رکھا تھا یہ تو اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے، پس انہوں نے میرے رسولوں کو جھٹلایا، (پھر دیکھ کہ) میرا عذاب کیسا (سخت) تھا |
|
84 | فَكَذَّبُوا |
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ فَكَذَّبُوا عَبْدَنَا وَقَالُوا مَجْنُونٌ وَازْدُجِرَ [54-القمر:9] ان سے پہلے قوم نوح نے بھی ہمارے بندے کو جھٹلایا تھا اور یہ دیوانہ بتلا کر جھڑک دیا گیا تھا |
|
85 | فَكَذَّبُوهُ |
فَكَذَّبُوهُ فَأَنْجَيْنَاهُ وَالَّذِينَ مَعَهُ فِي الْفُلْكِ وَأَغْرَقْنَا الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا عَمِينَ [7-الأعراف:64] سو وه لوگ ان کی تکذیب ہی کرتے رہے تو ہم نے نوح (علیہ السلام) کو اور ان کو جو ان کےساتھ کشتی میں تھے، بچالیا اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کو ہم نے غرق کردیا۔ بے شک وه لوگ اندھے ہورہے تھے |
|
86 | فَكَذَّبُوهُ |
فَكَذَّبُوهُ فَنَجَّيْنَاهُ وَمَنْ مَعَهُ فِي الْفُلْكِ وَجَعَلْنَاهُمْ خَلَائِفَ وَأَغْرَقْنَا الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِينَ [10-يونس:73] سو وه لوگ ان کو جھٹلاتے رہے پس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں تھے ان کو نجات دی اور ان کو جانشین بنایا اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کو غرق کردیا۔ سو دیکھنا چاہئے کیسا انجام ہوا ان لوگوں کا جو ڈرائے جاچکے تھے |
|
87 | فَكَذَّبُوهُ |
وَلَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْهُمْ فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظَالِمُونَ [16-النحل:113] ان کے پاس انہی میں سے رسول پہنچا پھر بھی انہوں نے اسے جھٹلایا پس انہیں عذاب نے آدبوچا اور وه تھے ہی ﻇالم |
|
88 | فَكَذَّبُوهُ |
فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَاهُمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ [26-الشعراء:139] چونکہ عادیوں نے حضرت ہود کو جھٹلایا، اس لیے ہم نے انہیں تباه کردیا یقیناً اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر بے ایمان تھے |
|
89 | فَكَذَّبُوهُ |
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمْ عَذَابُ يَوْمِ الظُّلَّةِ إِنَّهُ كَانَ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ [26-الشعراء:189] چونکہ انہوں نے اسے جھٹلایا تو انہیں سائبان والے دن کے عذاب نے پکڑ لیا۔ وه بڑے بھاری دن کا عذاب تھا |
|
90 | فَكَذَّبُوهُ |
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ [29-العنكبوت:37] پھر بھی انہوں نے انہیں جھٹلایا آخر انہیں زلزلے نے پکڑ لیا اور وه اپنے گھروں میں بیٹھے کے بیٹھے مرده ہو کر ره گئے |
|
91 | فَكَذَّبُوهُ |
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ [37-الصافات:127] لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے |
|
92 | فَكَذَّبُوهُ |
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّاهَا [91-الشمس:14] ان لوگوں نے اپنے پیغمبر کو جھوٹا سمجھ کر اس اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں، پس ان کے رب نے ان کے گناہوں کے باعﺚ ان پر ہلاکت ڈالی اور پھر ہلاکت کو عام کر دیا اور اس بستی کو برابر کردیا |
|
93 | فَكَذَّبُوهُمَا |
فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ [23-المؤمنون:48] پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وه بھی ہلاک شده لوگوں میں مل گئے |
|
94 | فَكَذَّبُوهُمَا |
إِذْ أَرْسَلْنَا إِلَيْهِمُ اثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوا إِنَّا إِلَيْكُمْ مُرْسَلُونَ [36-يس:14] جب ہم نے ان کے پاس دو کو بھیجا سو ان لوگوں نے (اول) دونوں کو جھٹلایا پھر ہم نے تیسرے سے تائید کی سو ان تینوں نے کہا کہ ہم تمہارے پاس بھیجے گئے ہیں |
|
95 | فَكَذَّبْتَ |
بَلَى قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ [39-الزمر:59] ہاں (ہاں) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تونے جھٹلایا اور غرور وتکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں |
|
96 | فَكَذَّبْنَا |
قَالُوا بَلَى قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ [67-الملك:9] وه جواب دیں گے کہ بیشک آیا تھا لیکن ہم نے اسے جھٹلایا اور ہم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نےکچھ بھی نازل نہیں فرمایا۔ تم بہت بڑی گمراہی میں ہی ہو |
|
97 | كَاذِبًا |
وَقَالَ رَجُلٌ مُؤْمِنٌ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ إِيمَانَهُ أَتَقْتُلُونَ رَجُلًا أَنْ يَقُولَ رَبِّيَ اللَّهُ وَقَدْ جَاءَكُمْ بِالْبَيِّنَاتِ مِنْ رَبِّكُمْ وَإِنْ يَكُ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ كَذِبُهُ وَإِنْ يَكُ صَادِقًا يُصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ [40-غافر:28] اور ایک مومن شخص نے، جو فرعون کے خاندان میں سے تھا اور اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھا، کہا کہ کیا تم ایک شحض کو محض اس بات پر قتل کرتے ہو کہ وه کہتا ہے میرا رب اللہ ہے اور تمہارے رب کی طرف سے دلیلیں لے کر آیا ہے، اگر وه جھوٹا ہو تو اس کا جھوٹ اسی پر ہے اور اگر وه سچا ہو، تو جس (عذاب) کا وه تم سے وعده کر رہا ہے اس میں سے کچھ نہ کچھ تو تم پر آ پڑے گا، اللہ تعالیٰ اس کی رہبری نہیں کرتا جو حد سے گزر جانے والے اور جھوٹے ہیں |
|
98 | كَاذِبًا |
أَسْبَابَ السَّمَاوَاتِ فَأَطَّلِعَ إِلَى إِلَهِ مُوسَى وَإِنِّي لَأَظُنُّهُ كَاذِبًا وَكَذَلِكَ زُيِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوءُ عَمَلِهِ وَصُدَّ عَنِ السَّبِيلِ وَمَا كَيْدُ فِرْعَوْنَ إِلَّا فِي تَبَابٍ [40-غافر:37] (ان) دروازوں تک پہنچ جاؤں اور موسیٰ کے معبود کو جھانک لوں اور بیشک میں سمجھتا ہوں وه جھوٹا ہے اور اسی طرح فرعون کی بدکرداریاں اسے بھلی دکھائی گئیں اور راه سے روک دیا گیا اور فرعون کی (ہر) حیلہ سازی تباہی میں ہی رہی |
|
99 | كَاذِبٌ |
وَيَا قَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ سَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَمَنْ هُوَ كَاذِبٌ وَارْتَقِبُوا إِنِّي مَعَكُمْ رَقِيبٌ [11-هود:93] اے میری قوم کے لوگو! اب تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں بھی عمل کر رہا ہوں، تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ کس کے پاس وه عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے اور کون ہے جو جھوٹا ہے۔ تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں |
|
100 | كَاذِبٌ |
أَلَا لِلَّهِ الدِّينُ الْخَالِصُ وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَى إِنَّ اللَّهَ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فِي مَا هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ كَاذِبٌ كَفَّارٌ [39-الزمر:3] خبردار! اللہ تعالیٰ ہی کے لئے خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیا بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) اللہ کی نزدیکی کے مرتبہ تک ہماری رسائی کرا دیں، یہ لوگ جس بارے میں اختلاف کر رہے ہیں اس کا (سچا) فیصلہ اللہ (خود) کرے گا۔ جھوٹے اور ناشکرے (لوگوں) کو اللہ تعالیٰ راه نہیں دکھاتا۔ |