نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْآفَاقِ |
سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنْفُسِهِمْ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ [41-فصلت:53] عنقریب ہم انہیں اپنی نشانیاں آفاق عالم میں بھی دکھائیں گے اور خود ان کی اپنی ذات میں بھی یہاں تک کہ ان پر کھل جائے کہ حق یہی ہے، کیا آپ کے رب کا ہر چیز سے واقف و آگاه ہونا کافی نہیں |
|
2 | بِالْأُفُقِ |
وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَى [53-النجم:7] اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا |
|
3 | بِالْأُفُقِ |
وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ [81-التكوير:23] اس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے |