قرآن پاک لفظ فَسُحْقًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَسُحْقًا
فَاعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرِ [67-الملك:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں)
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کریں گے، سو دوری ہے بھڑکتی ہوئی آگ والوں کے لیے۔