تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 56 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهلم يزل أمر بني إسرائيل معتدلا حتى نشأ فيهم المولدون أبناء سبايا الأمم فقالوا بالرأي فضلوا وأضلوا
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 8882 ) ، ( مصباح الزجاجة : 21 ) ( ضعیف ) » ( سند میں سوید بن سعید ضعیف اور مدلس ہیں ، اور کثرت سے تدلیس کرتے ہیں ، ابن ابی الرجال کے بارے میں بوصیری نے کہا ہے کہ وہ حارثہ بن محمد عبد الرحمن ہیں ، اور وہ ضعیف راوی ہیں ، لیکن صحیح یہ ہے کہ وہ عبد الرحمن بن ابی الرجال محمد بن عبدالرحمن بن عبد اللہ بن حارثہ بن النعمان الانصاری المدنی ہیں ، جو صدوق ہیں لیکن کبھی خطا ٔ کا بھی صدور ہوا ہے ، ابن حجر فرماتے ہیں : «صدوق ربما أخطأ» ، نیز ملاحظہ ہو 'مصباح الزجاجة' بتحقیق د؍عوض الشہری : 1/ 117- 118 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ حارثة بن أبي الرجال: ضعيف (تقريب: 1062) عبدة بن أبي لبابة لم يلق عبد اللّٰه بن عمرو بن العاص رضي اللّٰه عنه (انظر تحفة الأشراف 360/6)¤ وللحديث شاهد ضعيف عند البزار(كشف الأستار: 166)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 376